اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

درندگی کی انتہا ،قبر سے مردہ خواتین کو نکال کر زیادتی کرنے والاگورکن گرفتار،دوران تفتیش شرما دینے والے انکشافات

datetime 1  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ۔تفصیلات کے مطابق ایک شخص جس کی عمر 50 سال کے لگ بھگ بتائی گئی ہے ،اوکاڑہ کے نواحی گاؤں جوئیہ شریف کے مقامی قبرستان میں دفنائی گئی خواتین کے ساتھ زیادتی کرتا تھا۔جسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ملزم نے تفتیش کے دوران اپنے جرم کا بھی اعتراف کر لیا ،پولیس کے مطابق ملزم تین سال سے گھناؤنے فعل میں ملوث ہے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے ملزم کو کچھ روز پہلے دفنائے جانے والی عورت کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے رات کے وقت پکڑاتھا، دوسری جانب قبرستان کے آس پاس کے علاقہ میں موجود افراد نے واقعہ پر شدید رنج کا اظہار کیا اور کہا کہ انسانوں میں خوف خُدا نہیں رہا، تب ہی تو انسانوں نے مُردوں کو بھی نہیں بخشا۔ اہل علاقہ نے قبرستان کی انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ابھی سے ٹھوس اقدامات کریں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…