جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ن لیگی اہم رہنماکی نااہلی کیس معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پی پی 241 بہاولنگر سے مسلم لیگ (ن )کے ایم پی اے کاشف محمود کی نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ معطل کر دیا ۔ جمعرات کو جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی سربراہی

میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی ۔ دور ان سماعت سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ معطل کر دیا ۔کاشف محمود کو جعلی ڈگری  کی بنا پر ہائیکورٹ نے نااہل قرار دیا تھا۔ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کاشف محمود نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…