منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصری کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع جنرل محمد احمدز کی محمد کی انتہائی اہم ملاقات، دفاعی پیداوار، تربیت اور انٹیلی جنس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصری کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع جنرل محمد احمدز کی محمد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں بات چیت کی گئی۔ بدھ کے روز آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق مصری مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ مصری کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی محمد

نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوں نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر بھی بات چیت کی گئی جبکہ دفاعی پیداوار، تربیت اور انٹیلی جنس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے مصری کمانڈر انچیف نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…