جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

غیر حاضر ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف نئی حکمت عملی نافذ، الاؤنسز میں کتنی کٹوتی کی جائے گی؟ کارروائی کا بھی فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آن لائن) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں غیر حاضر ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف نئی حکمت عملی نافذکر دی گئی،اب بغیر بتائے ایک چھٹی پر 15،دو یا دو سے زیادہ چھٹیوں پر 90یوم کے الاؤنسز کی کٹوتی علاوہ پیڈاایکٹ کے تحت کاروائی ہو گی،سیکرٹری صحت کی طرف سے ہدایت نامے کے مطابق سی ای اوز ہیلتھ اتھارٹیز کو

ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیکل افسران سمیت تمام کیڈرز کے میڈیکل و نان میڈیکل عملے کی بغیر بتائے ایک چھٹی پربنیادی تنخواہ کے علاوہ پی ایچ ایس آر پی کے تحت ملنے والا15دن جبکہ دو یا دو سے زائد چھٹیوں پر 90دن کے الاؤنس کی کٹوتی کر کے ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…