اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میںخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 24 فروری کو سماعت کرے گا ،جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں،عدالت نے گزشتہ سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی تھی،عدالت نے اشتر اوصاف کی بیماری کے باعث کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کی تھی۔
خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت فیصلے کی گھڑی آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































