ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر صحت نے زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہرا دیا، انتہائی حیرت انگیز بیان

datetime 20  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کیماڑی میں زہریلی گیس سے متاثر ہونیوالے افراد کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہرا دیا۔ بیان میں کہاکہ میڈیا میں خبریں چلنے سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا اور لوگ نفسیاتی دبا کا شکار ہوئے۔ ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبر کی بنا پر عوام میں خوف و ہراس ہے۔موجودہ افراد نفسیاتی دباو کا شکار ہیں۔ میڈیا پر چلنے والی خبریں سن کر انہیں لگتا ہے کہ انہیں سانس لینے

میں مشکللات ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ واقعے میں سگریٹ پینے والے اور دمہ کے مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد سویاڈسٹ الرجی سے قبل دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ سویا بین ڈسٹ کا نام صرف جامعہ کراچی کی جاری کردہ رپورٹ کی بنا پر لیا جا رہا ہے۔وزیر صحت کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت سندھ بہتر کارکردگی دکھا رہا ہے۔ واقعے کے روز بھی ٹاون ہیلتھ آفیسر اپنی نگرانی میں متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کروا رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…