پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران مافیانااہلی کا بوجھ میڈیا پہ نہیں ڈال سکتا،کیا 18ماہ میں 12 ہزار ارب کا تاریخی قرض میڈیا اور اپوزیشن نے لیا ؟سوالات اٹھ گئے

datetime 20  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران مافیا اپنی کرپشن، چوری، معیشت کی تباہی، نااہلی کا بوجھ میڈیا پہ نہیں ڈال سکتا۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میڈیا پر تنقید پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران مافیا اپنی نااہلی کا بوجھ میڈیا پہ نہیں ڈال سکتا، حکومت کا اپنا اسٹیٹ بنک آپ کی نالائقی، چوری، نا اہلی کی داستان سْنارہا ہے۔

مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ گیس 250 فیصد اور بجلی 200 فیصد مہنگی ہو گئی ہے، میڈیا عوام کو کیا بتائے گا؟مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ عمران صاحب کیا اٹھارہ ماہ میں 12 ہزار ارب کا تاریخی قرض میڈیا اور اپوزیشن نے لیا ہے؟انہوں نے کہا کہ عمران صاحب کیا عوام کا کاروبار، روزگار، روٹی میڈیا اور اپوزیشن نے چرائی ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…