پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خطرناک قیدیوں کا ٹرائل اب جیلوں میں ہو گا ویڈیو لنکس آلات نصب کردیے گئے

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں خطرناک قیدیوں کا ٹرائل جیلوں میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبے کی 9 سنٹرل جیلوں سمیت انسداد دہشت گردوں کی 9 خصوصی عدالتوں میں

ویڈیو لنکس آلات نصب کردئیے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آلات کی تنصیب کے ساتھ ساتھ جیلوں میں کمرے بھی تعمیر کئے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے خطرناک قیدیوں کا جیلوں میں ٹرائل کروانے کا اجازت طلب کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے