پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افسران اور ملازمین کی ہر قسم کی چھٹی بند،اہم سرکاری ادارے کے ملازمین پر بڑی پابندی لگا دی گئی

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) ایف بی آر کے افسران اور ملازمین کی ہر قسم کی رخصت پر 30 جون تک پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، حج،عمرہ اور زیارات کے علاوہ ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی ہو گی، بدھ کے روز جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے افسران و ملازمین کی ہر قسم کی

چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے، نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جون 2020 تک چھٹیوں کی درخواستیں نہ بھیجی جائیں، حج، عمرہ او رزیارات کے لئے چھٹیوں کے درخواستیں بھیجی جا سکتی ہیں تا ہم باقی ہر قسم کی چھٹیوں کی درخواستیں کا آئندہ مالی سال میں جائزہ لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…