ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

10ہزار750بوریاں گندم خرد برد ہونے کا انکشاف ، نیا سیکنڈل سامنے آگیا

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(آن لائن) وزیرا عظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل پر شکایت سے گندم خرید سینٹر ہیڈ سلیمانکی کی تین کروڑ70۔لاکھ روپے کی 10ہزار750بوریاں گندم خرد برد ہونے کا انکشاف اورسینٹرل انچارج فوڈ انسپکٹر سمندر خان کے خلاف خرد برد کر نے کا نوٹس لے لیا اور وزیرا عظم نے ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب اور سیکرٹری فوڈ پنجاب سے رپورٹ مانگ لی۔

اس غبن میں ملوث فوڈ انسپکٹر سمندر خاں اور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ساہیوال ڈویژن اورڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرولر اوکاڑہ کی طرف سے ایکشن نہ لینے اور معاملہ کو دبانے کی کوشش کر نے کی بنا پر دونوں افسروں کے خلاف بھی ایکشن لینے کا حکم دے دیا ہے۔اس سلسلہ میں سیکرٹری فوڈ پنجاب نے گندم خرید سینٹر ہیڈ سلیمانکی پر چھاپہ مار کر تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ہے اور انکوائری شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…