پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف اب بھی وزیر اعظم! صدر مملکت کو دئیے گئے ’’خاص‘‘دعوت نامے میں عمران خان کی جگہ نواز شریف کی تصویر چھاپ دی گئی

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ کی غلطی نے نواز شریف کو پھر سے وزیراعظم بنا دیا ، سبی انتظامیہ نے دعوت نامے پر وزیراعظم عمران خان کی بجائے وزیراعظم نواز شریف کی تصویر چھاپ دی ۔ تفصیلات کے مطابق وقت کمی کی بنا پر انتظامیہ کی جانب سے غفلت اور جلد بازی نے وزیراعظم عمران خان کی جگہ میاں نواز شریف کی تصویر چھاپ دی ۔

میلے کا انعقاد آج سے ہو رہا ہے جس کے دعوت نامے مہمانوں کو بھی بھجوا دیئے گئے ہیں ۔ دعوت نامے پر صدر عارف علوی کا نام شامل ہے لیکن عمران خان کی بجائے وزیراعظم میاں نواز شریف چھپ گیا ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نوازشریف کے نام والا دعوت نامہ مہمانوں کے بھیجا جا چکا ہے ۔ انتظامیہ نےغلط نام چھپنے کی چھان بین شروع کر دی ہے کہ یہ غلطی کس سے ہوئی اور کیوں کی گئی ، دوسری طرف کام کرنے والے ورکرز کا کہنا تھا کہ ہمارے اوپر کام کا لوڈ اور ٹائم کم تھا ۔ جس کی وجہ ہم سے یہ غلطی ہو گئی ، ہم نے عمران خان کی بجائے نواز شریف کا نام چھاپ دیا ۔جبکہ انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی ٹھوس جواب سامنے نہیں آیا ہے کہ یہ غلطی کس کی جانب سے ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…