پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پتنگ بازی پر پابندی کیخلاف درخواستیں! لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے محمد علی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل خالد ظفر ایڈووکیٹ

نے موقف اپنایا کہ پتنگ بازی پر پابندی سے اس سے منسلک افراد بے روزگار ہو گئے ہیں، آئین کسی بھی شہری کو کاروبار کی اجازت ہے،پتنگ بازی پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے