پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

15سال کے لڑکے کیساتھ 12دن تک زیادتی، ہوس مٹانے کے بعد ہاتھ اور پائوں  کاٹ کر قتل کردیا گیا، غریب والدین کے پاس کیس لڑنے کے پیسے تک نہیں

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہرمنڈی بہاؤالدین میں 15 سالہ لڑکے کو 12روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں ایک 15سالہ لڑکے کو12روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں اسے قتل کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے انکشاف کیا کہ قتل سے قبل مذکورہ لڑکے کے ہاتھ اور پاؤں کو کاٹ دیا گیا تھا۔ صارف نے کہا کہ انکا خاندان معاشی طور پر غیر مستحکم ہے اور وہ انصاف کے لئے لڑنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں تصور نہیں کرسکتی ہوں کہ انہوں نے اس پر کتنا تشدد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…