منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وصول کی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کا حکم ! نجی سکولوں کی جانب سے اضافی فیسیں وصول کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی جانب سے اضافی فیسیں وصول کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے نجی سکولوں کی جانب سے وصول کی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس ساجدمحمود سیٹھی نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے 2017 کے بعد نجی سکولوں کی جانب سے پانچ فیصد سے زائد بڑھائی گئی

فیسوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے فیسوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی کا سکولوں کی فیسوں میں پانچ سے 8 فیصد اضافہ کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ فاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نجی سکول فیس کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی رعایت کو واپس نہیں لے سکتے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…