پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ہم اس رقم سے ہسپتال و سکول چلائیں یا یہ سبسڈی دیں؟  60روپے کا ٹکٹ بھی رکھیں تو صرف ٹرین کو چلانے کیلئے حکومت کو  کتنی سبسڈی دینے پڑے گی ؟ پنجاب حکومت فیصلہ اسمبلی پر چھوڑ دیا

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کا قرض واپس کرنے کے لئے اربوں روپے سالانہ دینے پڑیں گے اور اگر 60روپے کا ٹکٹ بھی رکھیں تو صرف ٹرین کو چلانے کیلئے 10ارب

روپے سالانہ سبسڈی دینا پڑے گی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کیا ہم اس رقم سے ہسپتال و سکول چلائیں یا یہ سبسڈی دیں؟کابینہ نے فیصلہ اسمبلی بھیجا ہے تاکہ عوامی نمائندوں کا فیصلہ آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…