ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

بغیر شناختی کارڈ سفر کرنے والوں پر پابندی لگا دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کیا کیا جائے گا ، حکومت نے انتباہ کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بغیر شناختی کارڈ کے بسوں ، ویگنوں ، ٹرینوں میں سفر کرنے والے افراد پر پابندی لگا دی گئی ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے ضلع گجرات سمیت صوبے بھر کے تمام اضلاع کے رہائشی مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسوں ، ویگنوں ، کوسٹرز ، ہائی ایسوں اور

ٹرینوں میں سفر کرتے وقت اپنا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں ، مسافر گاڑیوں کے مالکان و عملہ مسافروںکے شناختی کارڈ نمبر، موبائل فون نمبر اور مکمل ایڈریس اپنے ریکارڈ میں درج کریں ، ان ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں گاڑیوں کے مالکان و عمل کیخلاف سخت قانون کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



کوفتوں کی پلیٹ


اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…