پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

’’سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک ناراض ہوں تو ہو جائیں ‘‘ پاکستان ناراض نہیں ہونا چاہیے کیونکہ۔۔؟پاکستان نئے دور میں داخل

datetime 17  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا کہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں بہت زیادہ قربت آئے گی ، پاکستان میں ملائیشیا کے مہاتیر محمد ، ترک صدر رجب طیب اردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا آنا اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان کی دنیا میں اہمیت تسلیم کر لی گئی ، وہ نئے دور میں داخل ہو رہا ہے ، عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ہے ۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا افغانستان میں پاکستان کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کشمیر کے معاملے میں جتنی حمایت کر سکتے تھے ، کی ۔ انہوں نے کہا ہے چاہے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک ناراض ہو جائیں لیکن پاکستان کی اہمیت اب کم نہیں ہو سکتی، ہمیں اب اندرونی خلفشار کو ٹھیک کرنا ہے ، سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا ہے تو پہلے حکومت اپنے رویہ میں تبدیلی لائے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…