پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

فائلیں ،ہارڈ ڈسکز ، شہبازشریف ، دونوں بیٹوں ، بیٹیوں اور پہلی اہلیہ کی تمام ٹرانزیکشنز ،( ن) لیگ دفاتر پر چھاپے میں نیب کے ہاتھوں بہت کچھ لگ گیا

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ن لیگ کے دفتر میں جو چھاپہ مارا گیا ہے وہاں سے اہم ریکارڈ ملا ہے  جو ریکارڈ پکڑا گیا ہے اس میں ہارڈ ڈسکز، فائلیں اور شہباز شریف اور انکے دونوں صاحبزادوں، دونوں صاحبزادیوں اور انکی پہلی اہلیہ کی تمام ٹرانزیکشنز ہیں جو کہ تقریباً تین

سے چار کروڑ روپے بنتی ہے۔ان میں ٹی ٹیز سے آیا ہوا پیسہ ہے اور خیال یہ ہے کہ پیسہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کہ تمام ترملازمین کو انکی تنخواہیں مل رہی ہیں اور دفتر میں کام کرنے والے ہی ایک ملازم نے اسکی مخبری کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ نیب کا یہ موقف ہے کہ ہمیں اس ریکارڈ کو پڑھنے کے لیے کافی وقت درکار ہوگا اور یہ وہ پیسہ ہے جو کہ ناجائز ذرائع سے پاکستان آیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…