پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نعیم الحق کا آخری پیغام سامنے آ گیا، اس پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے کیا بات کی؟

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق جو کینسر کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں،ان کا آخر ی پیغام منظر عام پر آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے آخری پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا تھا، مرحوم نعیم الحق نے اپنے پیغام

میں کہا کہ وہ وہ شکرگزار ہیں کہ وزیراعظم ان سے ملاقات کیلئے آئے اور ان کی خیریت بھی دریافت کی، ہم لوگوں نے مل بیٹھ کر سیاست اور موجودہ حالات پر طویل گفتگو کی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان ان سے ملنے گئے تھے، جس کے جواب میں انہوں نے یہ پیغام جاری کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…