جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثہ کیس،رانا ثنا اللہ کاپھر بلاوا آگیا کون کون سے چیزیں ساتھ لانے کی ہدایت کردی گئی؟جانئے

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا ۔ نیب نے رانا ثنا اللہ کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہلانے کی

ہدایت بھی کی ہے جبکہ 2جنوری کو جمع کروائے گئے اثاثہ جات پرفامہ سے متعلق بھی وضاحت مانگی ہے۔نیب نے فیملی اراکین کو تحائف دینے اور اس کے لیے رقم کے ذرائع بھی پوچھے ہیں جبکہ کاروباری شراکت داری کی تفصیل بھی فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…