جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پولیس نے پر اسرار طور پر لا پتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخر عدیل کوسخت سزا سنا دی

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پولیس نے پر اسرار طور پر لا پتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخر عدیل کو بلیک لسٹ کرنے کیلئے محکمہ داخلہ کو سفارش کر دی ۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کو سفارش کی گئی ہے کہ مفخر عدیل کو بلیک لسٹ کرکے نام

ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔علاوہ ازیں کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری کی جانب سے آئی جی پنجاب کو خط لکھا گیا جس میں مفخرعدیل کو او ایس ڈی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایس ایس پی مفخر عدیل کو شہباز تتلہ لاپتہ کیس میں شامل تفتیش کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…