پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی والدہ لندن چلی گئیں

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نوازشریف کی والدہ لندن روانہ، ہفتہ کوپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق اہم بیان میں میں کہا کہ قائد محمد نوازشریف کی والدہ ماجدہ  لندن روانگی محمد نوازشریف کو دل کی تکلیف کے تناظر میں  ہورہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ آپی جی ضعیف اور بیمار ماں اپنے بیٹے کے علاج کے لئے لندن روانہ ہوئیں ،آپی جی سے عرض کی گئی تھی کہ وہ اپنی صحت اور عمر کی بناء پر سفر نہ کریں ،آپی جی نے اپنے بیٹے محمد نوازشریف کے علاج کے موقع پر موجود ہونے کی خواہش ظاہر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے