اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

بغاوت کے خوف سے نواز شریف طیب اردوان سے کونسی ٹپس لیا کرتے تھے ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف تمام ٹیپس ترک صدر طیب اردوان سے لیا کرتے تھے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف ترک صدر سے پوچھتے تھے کہ ترکی کے اندر بغاوت پر قابوب کس طرح پایا ، اس حوالے سے وہ

ہمیشہ طیب اردوان سے ہی مشور ہ کرتے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ترک صدر طیب اردوان نواز شریف کے انتہائی قریبی تھی اور ترکی کیساتھ پنجاب کے بہت معاہدوں پر کام چل رہا تھا جن میں صفائی کرنے والی ترک کمپنیاں بھی شامل تھیں اس کے علاوہ ترکی کے اشتراک سے پنجاب میں تعلیمی ادارے بھی اپنا کام سر انکام دے رہے تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…