جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

تمام سکولز میں کولڈ ڈرنکس پر پابندی عائد

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے وفاقی دارلحکومت کے تمام سکولز میں کولڈ ڈرنکس پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔  پابندی کا اطلاق تمام سرکاری, نجی سکول اور مدارس پر 2 ماہ کے لیے ہوگا ۔اس حوالے سے دفعہ 144 کا نفاز کر دیا گیا  ہے۔ڈی سی اسلام آباد شفقات   کیمطابق   پابندی سے پہلے سوشل میڈیا پر پول کروایا گیا تھا جس میں 91 فیصد لوگوں کی رائے میں پابندی کے حق میں تھی۔اس کے علاوہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بھی

یہ ہی رائے ہے جبکہ پنجاب میں بھی اس سے پہلے پابندی لگ چکی ہے۔ حمزہ  شفقات کا کہناہے کہ پوری دنیا اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹس کے مطابق بھی ایسی ڈرنکس بچوں کے لیے مضر صحت ہیں  اسی لیے اسلام آباد میں بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کی کل سے تشہیر کا بھی آغاز کیا جائے گا۔ ہم چاہیں گے اس حوالے سے ہماری تجویز وفاقی حکومت کو جائے جو اس پر باقاعدہ قانون سازی کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…