جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پولیس کو لا پتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخر عدیل کی کالزکاریکارڈ موصول ہوگیا، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پولیس کو پر اسرار طو رپر لا پتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخر عدیل کی کالزکاریکارڈ موصول ہوگیا،6 فروری سے لے کر لاپتہ ہونے سے قبل تک شہباز تتلہ کو مفخر عدیل کی جانب سے کال کیے جانے کا

کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل زیادہ تر واٹس ایپ کال کرتے تھے۔کالزریکارڈ کے مطابق موبائل سے فون کا استعمال بہت کم کیا گیا،پولیس کو واٹس ایپ کالز اور میسجزکا ریکارڈ نہ مل سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…