جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

دو کمسن بچوں کی شادی، بچوں کے والدین، نکاح خواں سمیت 6 افراد گرفتار، افسوسناک واقعہ

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

جیکب آباد(این این آئی) جیکب آباد میں پولیس نے کمسن بچوں کی شادی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو تحویل میں لے لیا، بچوں کے والدین، نکاح خواں سمیت 6 افراد گرفتار۔

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے بی سیکشن تھانہ کی حدود گاؤں جونگل میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچوں کی ہونے والی شادی کو پر چھاپہ مار کر بچوں کو اپنی تحویل میں لیکر بچوں کے والدین، نکاح خواں سمیت 6افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جیکب آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق بی سیکشن تھانہ کی پولیس نے گاؤں جونگل میں دو کمسن بچوں 10 سالہ جہانگیر پہوڑ اور 15 سالہ ساجدہ پہوڑ کی شادی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں کمسن بچوں کو اپنی تحویل لے لیا جبکہ دونوں بچوں کے والدین جانب علی پہوڑ، لیاقت علی پہوڑ، نکاح خواں اصغر علی سمیت منیر، اکبر اور امیر بخش کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار کئے گئے تمام افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…