اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جمشید دستی کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا، ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

ملتان( آن لائن ) عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی ہتھکڑیاں کھلوا دیں۔لاہور ہائی کوٹ ملتان بینچ کے جسٹس مشتاق احمد نے کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے۔فاضل جج نے مظفر گڑھ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ جمشید دستی کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے انہیں ابھی رہا کیا جائے۔

مزید برآں عدالت نے جمشید دستی کی 20 فروری تک حفاظتی ضمانت بھی منظور کر لی۔یاد رہے گزشتہ ہفتے سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پولیس ملتان سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔ن پر آئل ٹینکر عملے کو اغواء  اور تیل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔مقدمے میں معروف سیاست دان کے دو سابق محافظ پولیس اہلکار اور پانچ دیگر ساتھیوں کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…