جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھانا نہ دینے کی بھیانک سزا ، بھائی نے اپنی2 سگی بہنوں کو قتل کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور کے نواحی علاقے سرائے مغل تھانہ کی حدود میں بھائی نے بہنوں کی طرف سے کھانا نہ دینے پر طیش میں آ کر دونوں بہنوں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھائی نے جب بہنوں سے کھانا مانگا تو کھانا نہ دینے کی بات پر تکرار ہوئی جس پر بھائی نے دونوں بہنوں پر

بندوق تان لی اور دونوں پر گولیاں چلا دیں ،بہن مریم موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ دوسری بہن کو فوری طور پر پتوکی ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ملزم کے خلاف باپ کی مدیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…