پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کیساتھ بات چیت کا معاملہ ، (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی( ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے۔ملک احمد خان نے ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں چیزوں پر اختلاف اور اتفاق رائے ہوتا ہے، احتجاج اور دھرنے کی سیاست کو تحریک انصاف نے پروان چڑھایا ہے۔

ملک احمد خان نے کہا کہ امید ہے شہباز شریف مارچ میں پاکستان واپس آجائیں گے۔انہوں نے ملک میں حالیہ مہنگائی کی لہر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں مہنگائی پر اپوزیشن کی جانب سے اجلاس بلانے کی ریکارڈ ریکوزیشن آئی ہیں، اپوزیشن جماعت کی حیثیت سے چاہتے ہیں کہ منہگائی پرقابو پایا جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…