بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس، عمران خان خود میدان میں آگئے ، بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذوالفقار عباس بخاری نے ملاقات کی جس میں وزیرِ اعظم نے چین میں موجود پاکستانیوں خصوصاً ووہان میں موجود پاکستانی طلبا کی تمام تفصیلات  اور موجودہ صورتحال  دریافت کی ،ملاقات میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم نے چین میں موجود پاکستانیوں خصوصاً ووہان میں موجود پاکستانی طلبا کی تمام تفصیلات  اور موجودہ صورتحال دریافت کی ،وزیرِ اعظم نے پاکستانی طلبا کی صحت کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ لی۔ وزیرِ اعظم نے سیکرٹری خارجہ کو ہدایت کی کہ ووہان میں موجود پاکستانی طلبا سے مسلسل رابطہ رکھا جائے اور ان کی خیریت کے بارے میں انکے خاندانوں کومسلسل طور پر آگاہ رکھا جائے۔معاون خصوصی برائے صحت نے کرونا وائرس کے حوالے سے موجودہ  صورتحال  اور وائرس سے بچاؤ کے لئے ملک میں اختیار کیے جانے والے حفاظتی اقدامات کے بارے میں وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…