پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ پر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے کی عدالت نے چیف کمشنر ،آئی جی اور مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کو ذاتی حیثیت میں 17 فروری کو طلب کر لیا دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم اس کیس کو سب کے لیے مثال بنائیں گ

ے دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈیوٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو نے مقدمہ درج کرنے کا کہا عدالت نے استفسار کیا کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ بتائیں کہ انہیں جوڈیشل اختیارات کے استعمال سے کیوں نہ روک دیا جائے؟ عدالت نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کو وضاحتی بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت سترہ فروری تک ملتوی کر دی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…