جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

امتحانات میں امیدواروں کیلئے موبائل ایپ متعارف

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی)پشاور کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں امیدواروں کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔چیئرمین تعلیمی بورڈ قیصر عالم کا موبائل ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ اس موبائل ایپ سے طلبہ کی حاضری اور دیگر معاملات با آسانی حل ہوں گے۔صوبائی وزیرتعلیم خیرپختونخوا اکبر ایوب نے بھی

موبائل ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا، اس دوران انہوں نے تعلیمی بورڈ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی بورڈ کا موبائل ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اقدام قابل ستائش ہے۔اکبر ایوب نے کہا کہ تعلیمی بورڈ پشاور مکمل با اختیار ہے جبکہ اس قسم کی ڈیجیٹل ایپ متعارف کرانے سے امتحانات کے مراحل میں شفافیت آئیگی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…