پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرو اور سپیڈو بس کے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی، کام چھوڑنے کی دھمکی دیدی گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) میٹرو بس اور سپیڈو بس کے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی۔ بتایا گیا ہے کہ میٹروبس اور سپیڈو بس سروس کے 500 سے زائد ملازمین گزشتہ تین ماہ سے بغیر تنخواہ کے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ ملازمین نے دھمکی دی ہے کہ اگر تنخواہوں کی ادائیگی نہ کی گئی

تو کام چھوڑ ہڑتال کر دیں گے۔جنرل مینیجر آپریشن پنجاب ماس ٹرانزرٹ اتھارٹی عزیر شاہ کے مطابق نجی کمپنی نے پیسے ادا کرنے ہیں اسے نوٹس بھجوادیا ہے، نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے سے ادائیگیاں تاخیر کا شکارہوئیں،کمپنی کے ساتھ معاہدے کی تجدید کے لئے بھی جلد ملاقات ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…