پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نانا کی طبیعت سخت خراب مگر دوسری جانب ان کے نواسے جنید صفدر لاہور میںکیا کام کرتے پکڑے گئے؟تصویر سامنے آگئی

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف طبیعت ناسازی کے باعث لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ،دوسری جانب ان کی بیٹی مریم نواز کو اسی بیماری کے پیش نظر پاکستان سے لندن بلوایا جا رہا ہے ،لیکن سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے

ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرلاہور میں ایک پولو میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر وائرل ہونے کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے ان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…