ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید کی پریشانیوں میں مزید اضافہ، ریلوے یونینز نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ریلوے ورکشاپس کی تین بڑی یونینز نے اپنے مطالبات منوانے اور ریلوے کی مخدوش ہوتی ہوئی صورت حال کے سدھار کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ پہلے مرحلہ میں 11فروری بروز منگل کیرج ورکشاپ 13 فروری بروز جمعرات لوکو ورکشاپ، 18فروری پاور ہاؤس،

20 فروری سگنل شاپ، 25 فروری کو صبح 7 بجے گیٹ میٹنگز منعقد کی جائیں گی۔ ریل مزدور اتحاد کے رہنماؤں صدیق بیگ، مشتاق باجوہ، فضل واحد، مستنصر جاوید، زاہد آزاد اور عاشق جہانگیری نے ریلوے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے وہ ریل مزدور اتحاد کے چارٹر آف دیمانڈ پر مذاکرات کا آغا کرے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…