پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سنگدل خاوند کے بعد سنگدل بیوی سامنے آ گئی، شوہر پر تیزاب پھینک کر جلا دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

کراچی(نیوز ڈیسک) عزیز آباد میں سنگدل بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک کر جلادیا۔ فرزانہ نامی خاتون نے سوتے ہوئے شوہر کے چہرے پر تیزاب کی بوتل الٹ دی۔ واردات کے بعد فرزانہ فرار ہوگئی۔کراچی کے علاقے عزیزآباد میں سنگدل بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔

فرزانہ نامی خاتون نے سوتے ہوئے شوہر کے چہرے پر تیزاب کی بوتل الٹ دی جس سے فرحان جھلس گیا۔ واردات کے بعد فرزانہ موقع سے فرار ہوگئی۔ فرحان کوعباسی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فرحان اور فرزانہ کا کافی عرصہ سے جھگڑا چل رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے