پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان شہباز گل کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں، انتہائی اہم میٹنگ طلب کر لی گئی

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔ وفاقی وزرا ء کے پی آر اوز کے ساتھ کل منگل کو اہم میٹنگ بھی طلب کر لی۔تفصیل کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل جو کچھ عرصہ قبل وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے بطور ترجمان خدمات سر انجام دے چکے ہیں انہیں وفاقی حکومت کی جانب

سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔شہباز گل وفاقی وزرا کے پی آر اوز کے ساتھ کل منگل کے روز کو میٹنگ کریں گے۔ جاری کردہ مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ تمام پی آر اوز اپنے متعلقہ محکمے کے اگلے تین ماہ تک کے ایونٹس کی تفصیلات ساتھ لائیں۔ڈاکٹر شہباز گل کی منظوری کے بعد تمام پی آر اوز کی میٹنگ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…