پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 5 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص،4 پاکستانی اور ایک چینی شہری کوہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ائیر پورٹ پر 5افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ، چار پاکستان اور ایک چینی باشدہ شامل ، تمام افراد کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین سے آنےو الی پرواز میں 5مشتبہ افراد میں کورونا وائرس کی نشاندہی کی جارہی ہے ، مشتبہ افراد کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق مشتبہ افراد میں 4 پاکستانی جبکہ ایک چینی باشندہ شامل ہے۔مشتبہ افراد کے پمز ہسپتال میں ٹیسٹ کیے جائیں گے ۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی پاکستان آنے والے 6مشتبہ افراد جن میں 3چینی اور تین پاکستانی باشندے شامل ہیں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…