پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران   ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت  ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، شمالی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں رات کے اوقات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا

موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ شمالی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدیدسردرہا۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردومیں منفی 18، استور  منفی 12،گوپس منفی 11،کالام منفی 10، بگروٹ منفی 09،پاراچنار منفی 07،ہنزہ منفی 06 اور گلگت میں منفی05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…