بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

سیلفی لیتے دریا میں گرنے والے نوجوان کی لاش 3 دن بعد مل گئی

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

مظفر آباد (این این آئی)سیلفی لینے کے دوران دریا میں گر جانے والے آزاد کشمیر کے نوجوان کی لاش تین دن بعد نکال لی گئی، گریجویشن کا طالب علم حامد رضا دوستوں کے ساتھ تفریح کے دوران تصویر لیتے ہوئے دریا میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا۔ذرائع کے مطابق 6فروری کو کوٹلی آزاد کشمیر میں

دریائے پونچھ کے کنارے حامد اور اس کے دوست تفریح کے لئے گئے تھیجہاں حامد سیلفی لیتے ہوئے دریامیں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا۔تین دن تک پاک فوج ، مقامی تیراکوں اورمقامی افراد کی جانب سے لاش کو تلاش کرنے کا سلسلہ جاری رہا اوراتوار کو تین دن بعد نوجوان کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…