پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

متاثرین ٹڈل دل  حکومتی اقدامات پر برس پڑے ، کھری کھری سنا دیں

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال ڈویژن کے کسانوں نے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات پرعدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ  ساہیوال ڈویژن میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات مناسب نہیں۔ کسانوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 اضلاع میں ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے 250 لیٹر کیمیکل اسپرے فراہم کیا گیا ہے، ساہیوال، پاکپتن کیلئے100,100لیٹر جبکہ اوکاڑہ کیلئے

50  لیٹر اسپرے فراہم کیا گیا۔ٹڈی دل کے حملوں سے پریشان کاشتکاروں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مہیا کیا جانے والا 250 لیٹر اسپرے صرف 125 ایکڑ متاثرہ علاقے میں کیا جاسکے گا، ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہیں۔دوسری جانب زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کا خاتمہ صرف فضائی اسپرے سے ہی ممکن ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…