جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شریف خاندان ، اسحاق ڈار لندن میں پناہ لئے ہوئے ہیں،ان سے زیادہ پناہ گاہ کی اہمیت کا کس کو احساس ہوگا؟سابق حکمرانوں پر طنز

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ شریف خاندان اور اسحاق ڈار لندن میں پناہ لے کر بیٹھے ہیں اور شریف خاندان اوراسحاق ڈار سے زیادہ پناہ گاہ کی اہمیت کا  کس کو احساس ہوگا ،اپوزیشن کو صرف یہ تکلیف ہے کہ عمران خان غریبوں کا کیوں سوچ رہا ہے۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اگر لندن میں بیروزگاری الائونس دیا جاتا ہے تو کیا روزگار نہیں دیا جاسکتا، پناہ گاہ دوسرے شہروں سے آنے والے غریب طبقات کے لئے قائم کی گئی ہیںانہوں نے کہا کہ روپے کی قدرگرنے کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آیا اور مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر خزانہ  مفتاح اسماعیل کہہ چکے ہیں روپے کی قدرمصنوعی رکھی گئی، اسحاق ڈار نے روپے کی قدر گرنے نہیں دی اس لیے نقصان ہوا جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ 7 ارب روپے یوٹیلٹی اسٹورز کو سبسڈی کی مد میں دیا گیا ہے، مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا۔پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں، حکومتی اقدامات کے ثمرات آئندہ چند ماہ میں نظرآئیں گے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…