بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

حکومتی کابینہ میں بھونچال ، اہم ترین مشیر عمرا ن خان سے ناخوش ،عہدہ چھوڑنے کی تیاریاں ،متبادل کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ بعض حکومتی پالیسیوں سے نالاں،واپس جانے پر غور ،اسد عمرکو دوبارہ وزارت خزانہ کا قلمدان سونپے جانے کی اطلاعات ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بعض

اقتصادی معاملات پر وزیراعظم سے ناخوش ہیں، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طرح وہ بھی واپس چلے جائیں گے۔لیکن شبر زیدی کے بارے میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ان کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث فی الحال ذمہ داری ادا نہیں کر پائینگے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…