اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ملازمین اور افسران کیلئے خوشخبری، الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ملازمین اور افسران کو بڑی خوشخبری سنا دی، انہوں نے عدالت عالیہ کے ملازمین اور افسران کا یوٹیلیٹی الاؤنس بڑھا دیا۔گریڈ 1 سے گریڈ 6 تک کے ملازمین کے لیے یوٹیلیٹی الاؤنس 3ہزار سے بڑھا کر 6 ہزار کر دیا گیا ہے۔رجسٹرار نے چیف جسٹس مامون رشید شیخ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ

پنجاب حکومت نے اس سے قبل اپنے ملازمین کے یوٹیلٹی الاؤنس میں چار ہزار سے چودہ ہزار تک اضافہ کیا تھا۔ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کے لئے تجاویز وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی جائیں گی اس کے علاوہ ملازمین کو خصوصی الاؤنسز دینے کے حوالے سے بھی تجاویز دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…