بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

نیب کا حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلوانے کیلئے دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلوانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ

حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلوانے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔ دونوں بھائی بھی اس کیس میں شامل تفتیش ہیں مگر نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے متعدد بار طلبی کے نوٹسز کے باوجود دونوں بھائی نیب میں پیش نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…