پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے چالان، جانتے ہیں صوبائی وزیرلیاقت خٹک نے کس قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے ہوئے ہائی وے پولیس نے 300 روپے کا چالان کر دیا۔صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک اسلام آباد سے مری جا رہے تھے، گاڑی کے ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ پہنے

پر ہائی وے پولیس نے گاڑی کا 300 روپے کا چالان کیا ہے۔منسٹر ایریگیشن کے پی کے لیاقت خٹک نے 300 روپے کا چالان جمع کر دیا، چالان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ویڈیو وائرل کرنے والا منسٹر ایریگیشن کا اپنا ہی ساتھی ہے، جبکہ یہ واقعہ 6 فروری کو پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…