اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی عمران خان سے راہیں جدا،سابق حکمران جماعت میں شمولیت کیلئے تیار،اعلیٰ قیادت سے ملاقات طے

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرمگ ڈیسک)پی ٹی آئی سندھ میں بھی مشکلات کا شکار،نجی ٹی وی کے مطابق لیاقت جتوئی کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا ہے۔لیاقت جتوئی کی 9 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات ہو گی جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

کہ وہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی کچھ اہم معاملات کو لے کر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے ناراض ہیں۔دوسری جانب لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ مجھے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت ملی ہے،ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…