لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رہنما حافظ سعید سمیت ایک اور ملزم کے مقدمے کا فیصلہ 10 فروری کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ حافظ سعید کے وکیل کے مطابق فیصلہ گزشتہ روز سنایا جانا تھا۔ لیکن حافظ سعید کے خلاف دیگر زیر سماعت چار مقدمات کا فیصلہ سنانے کے لئے عدالت نے فیصلہ سنانے کی تاریخ میں 10 فروری تک توسیع کردی ہے۔ جبکہ 10 فروری کو تمام مقدمات کا فیصلہ ایک ہی روز میں سنایا جائے گا۔
حافظ سعید کے مقدمے کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟تاریخ کااعلان کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا



















































