اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک شوقین نوجوان کی جانب سے7 سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کامعاملہ اسمبلی پہنچ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے شور کوٹ میں ٹک ٹاک کے شوقین نوجوان کی جانب سے سات سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کے معاملے پر توجہ دلائونوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی۔رکن اسمبلی نے توجہ دلائو نوٹس میں ملزم کی گرفتاری کیلئے اب تک کارروائی بارے استفسار کیا ہے ۔‎

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…