اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری اہم ادارے کے سپرد،اہم انکشافات متوقع

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری ایف آئی اے لاہور کے سپرد کر دی گئی ۔ایف آئی اے نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری افسران کو نوازنے کے حوالے سے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے ابتدائی طور پر گریڈ 17سے 20کے افسران سے انکوائری کرے گا۔ بتایا گیا ہے کہ دس افسران کا تعلق گریڈ 17، دو گریڈ 18، تین گریڈ 19اور ایک گریڈ 20کے افسران اس پروگرام سے نوازے گئے ۔تمام افسران کے فارن اکائونٹس سمیت تمام اثاثوں کا بھی آاڈٹ کیا جائے گا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے